اہم خبریںکھیل رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی by Admin مئی 23, 2026 written by Admin مئی 23, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —تصاویر بشکریہ سوشل میڈیا معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے فٹبالر کریم بینزیما کی خانہ کعبہ میں طواف کی ویڈیو ری پوسٹ کر دی۔ کریم بینزیما کی طوافِ کعبہ کی ویڈیو پر رونالڈو کے ری پوسٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ رونالڈو نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ویڈیو اپ لوڈ کی۔ واضح رہے کہ سعودی لیگ میں آنے کے بعد رونالڈو روایتی سعودی لباس میں کئی بار نظر آ چکے ہیں۔ You Might Also Like پاکستانی اور زمبابوین ویمن کپتان سیریز جیتنے کیلئے پُرعزم کراچی میں شدید گرمی، 8 افراد انتقال کرگئے آئی سی سی ویمنز T20 ورلڈ کپ, نیوزی لینڈ ٹیم کا اعلان سپریم جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کیخلاف 5 شکایات خارج Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post خاتون انمول نے معاشرے میں زہر پھیلانے کی کوشش کی: شرجیل میمن next post ملک میں سونے کی قیتیں گرنے لگیں You may also like Bookmark اوگرا میں مبینہ کرپشن پر ایف آئی اے کی تحقیقات، ممبر آئل... مئی 23, 2026 Bookmark امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں شرکت... مئی 23, 2026 Bookmark لنکا پریمیئر لیگ، 650 کھلاڑیوں کی رجسٹریشن، 102 پاکستانی شامل مئی 23, 2026 Bookmark بھارتی اداکارہ اے آئی سے تیار کردہ جعلی تصاویر پر برہم، قانونی... مئی 23, 2026 Bookmark فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سفارتی کوششیں جاری، پیشرفت کی امیدیں برقرار مئی 23, 2026 Bookmark پرنس ہیری کی شاہ چارلس کا دل جیتنے کیلئے نئی حکمتِ عملی... مئی 23, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.