Home اہم خبریںگزشتہ روز کی بڑی کمی کے بعد آج بھی ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

گزشتہ روز کی بڑی کمی کے بعد آج بھی ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

by Admin
0 comments

— فائل فوٹو

گزشتہ روز کی بڑی کمی کے بعد آج بھی ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 79 ہزار 562 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 4715 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 11 ہزار 147 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالرز کم ہو کر 4572 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت 8 ہزار 900 اور 10 گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 630 روپے کم ہوئی تھی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00