Home اہم خبریںشمالی اسرائیل اور لبنان کے اندر موجود اسرائیلی فوجیوں پر حملے کیے، حزب اللّٰہ

شمالی اسرائیل اور لبنان کے اندر موجود اسرائیلی فوجیوں پر حملے کیے، حزب اللّٰہ

by Admin
0 comments
فائل فوٹو۔

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کے مطابق اس نے شمالی اسرائیل اور لبنان کے اندر موجود اسرائیلی فوجیوں پر حملے کیے۔ 

حزب اللّٰہ نے آج جاری اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے حملے جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کا جواب ہے۔ 

حزب اللّٰہ کے مطابق اسرائیل کو جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر مزاحمت کا سامنا کرنا ہوگا۔ حزب اللّٰہ کے مطابق ناکام سفارت کاری پر انتظار یا انحصار نہیں کریں گے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00