Home اہم خبریں2 ٹرینوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

2 ٹرینوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

by Admin
0 comments
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

انڈونیشیا میں 2 ٹرینوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ کے قریب بکسائی ریلوے اسٹیشن پر 2 ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 38 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

انڈونیشین ریلوے حکام کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ٹرین حادثے میں بچ جانے والے 240 مسافروں کو  جائے حادثہ سے بحفاظت منتقل کر  دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00