اہم خبریںکاروبار پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی by Admin مئی 14, 2026 written by Admin مئی 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 68 ہزار 388 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 1 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 278.64 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ You Might Also Like شدید گرمی میں بھی کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ غزہ پر اسرائیلی حملوں کی دستاویزی فلم نے بافٹا ایوارڈ جیت لیا، بی بی سی پر سنسر شپ کے الزامات پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے دن کا کھیل جاری میرا کا مہیش بھٹ اور عالیہ بھٹ سے قریبی تعلق کا انکشاف Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post کسی این آر او پر بات نہیں ہوگی، پی ٹی آئی جہاں سے اٹھ کر گئی وہاں انہیں واپس لوٹنا ہے: طلال چوہدری next post تائیوان حکومت امریکی حمایت پر شکر گزار You may also like Bookmark انمول عرف پنکی کیس میں کراچی پولیس کو اہم کامیابی مل گئی مئی 14, 2026 Bookmark چینی وزیرِ خارجہ بھارت میں برکس اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے مئی 14, 2026 Bookmark پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو این او سی جاری کر... مئی 14, 2026 Bookmark امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟ مئی 14, 2026 Bookmark کیا کٹا ہوا تربوز فریج میں رکھ کر کھانا محفوظ ہے؟ ماہرین... مئی 14, 2026 Bookmark انمول عرف پنکی کے اہلخانہ بھی منشیات فروشی میں ملوث نکلے مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.