اہم خبریںپاکستان امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا، عطا تارڑ by Admin مئی 14, 2026 written by Admin مئی 14, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 3 وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا اُمید ہے کہ امریکا اور ایران تنازعے کا اچھا حل نکلے گا۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بطور ثالث ہمیں بہت محتاط رہنا ہے۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ اسپائلرز چاہتے ہیں کہ بگاڑ پیدا ہو اور پاکستان کے حوالے سے بدگمانی پیدا کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان عناصر کو پاکستان کو ملنے والی عزت اور پاکستان کا کردار ہضم نہیں ہورہا ہے۔ You Might Also Like مولانا فضل الرحمان کا شیخ ادریس کے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ معرکہ حق میں فضائیہ نے دشمن کے 8 طیارے مار گرائے، آصف زرداری کینیڈا کا 7 اکتوبر کے حملوں کو’جھوٹ‘ قرار دینے والے مسلم تنظیم کے ڈائریکٹر کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار ٹرمپ کی تنقید کے بعد جرمن چانسلر نے تعلقات کو اچھا قرار دے دیا Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post سعودیہ کی مشرق وسطیٰ ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز پر بات چیت next post ایرانی وزیر خارجہ کی عراق کی نئی حکومت کو مبارکباد You may also like Bookmark انمول عرف پنکی کی قتل کے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی مئی 15, 2026 Bookmark ایران جنگ ختم کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی قرارداد ناکام مئی 15, 2026 Bookmark مضبوط پالیسی اقدامات کے تسلسل نے پاکستان کی معاشی بحالی کو سہارا... مئی 14, 2026 Bookmark ایرانی وزیر خارجہ کی عراق کی نئی حکومت کو مبارکباد مئی 14, 2026 Bookmark سعودیہ کی مشرق وسطیٰ ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے... مئی 14, 2026 Bookmark پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 67 رنز... مئی 14, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.