Home انٹرٹینمنٹدلجیت دوسانجھ کی جمی فالن کے شو میں شرکت

دلجیت دوسانجھ کی جمی فالن کے شو میں شرکت

by Admin
0 comments
تصویر، سوشل میڈیا

معروف پنجابی راک اسٹار دلجیت دوسانجھ نے ایک بار پھر امریکی ٹی وی میزبان جمی فالن کے شو میں شرکت کی اور سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔

42 سالہ دلجیت دوسانجھ نے 51 سالہ جمی فالن کے مشہور شو میں شرکت کی اور اپنے نئے البم ’اورا‘کے بارے میں بات کی۔

شو کے دوران دوستانہ انداز ہونے والی گفتگو میں پنجاب راک اسٹار نے بتایا کہ لوگ اکثر ان کی مثبت توانائی کا ذکر کرتے ہیں، اور یہی خیال البم بناتے وقت ان کے ساتھ رہا۔

دلجیت دوسانجھ نے جمی فالن کی فرمائش پر ان کو بھنگڑا بھی سکھایا، شو کے دوران اور بیک اسٹیج کیے گئے ڈانس اسٹیپس کی ویڈیو نے مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیا۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00