اہم خبریںپاکستان اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع جاری by Admin مئی 2, 2026 written by Admin مئی 2, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 2 —فائل فوٹو اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع جاری ہے، وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز کا دورہ کیا۔ مرکز آمد پر رائیونڈ اور پنڈی کے اکابرین نے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے اجتماع ملتوی کرنے پر منتظمین کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ تبلیغی اجتماع کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ منتظمین کو پولیس لائنز میں خصوصی لیکچر کے لیے مدعو کیا جائے گا۔ You Might Also Like لاہور، سی سی ڈی کے 12 گھنٹے میں 3 مقابلے، 6 ملزمان ہلاک ماہرہ خان نے چیٹ جی پی ٹی سے اپنی بحث کی دلچسپ کہانی سنا دی ماتحت عدالت کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار فی یونٹ 27 پیسے اضافے کا امکان Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail Admin Follow Author previous post امریکی وزیرِ جنگ کا جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا حکم next post زیادہ پانی پینا بھی گردے کی پتھری سے مکمل تحفظ کا ذریعہ نہیں: تحقیق کا انکشاف You may also like Bookmark کمرشل قونصلر سفارتخانہ پاکستان کا شمع انٹرنیشنل کے ہیڈ آفس کا دورہ مئی 2, 2026 Bookmark سعودی عرب کا حج کیلئے 15 سال عمر کی پابندی کا فیصلہ... مئی 2, 2026 Bookmark تربوز کھانے کے بعد خاندان کی موت کے کیس میں پیشرفت مئی 2, 2026 Bookmark ادویات کی شدید قلت کا خدشہ، مریضوں کی زندگیاں خطرے میں مئی 2, 2026 Bookmark پاکستان دنیا میں چمک رہا ہے، مشرقی سرحد کے دوسری طرف تاریکی... مئی 2, 2026 Bookmark چین و امریکا کے تعلقات صرف آبنائے ہرمز تک محدود نہیں: چینی... مئی 2, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.